مزید پڑھئے:
وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ مساوات ، انصاف اور سب کے لئے انسانی حقوق کے تحفظ کا پیغام ہمارے نبی اکرم ﷺ نے 1400 سال قبل دیا تھا، انسانی حقوق اور انسانی وقار کے احترام کے بنیادی اصولوں کا درس اس کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں پیغمبر اکرم ﷺ کے ارشاد کردہ نظریات سے متاثر ہوں خاص طور پر جن کا درس انہوں نے اپنے آخری خطبہ میں دیا تھا اور جو فرائض ہمارے آئین میں درج ہیں، اس حوالے سے میری حکومت اپنے شہریوں کے انسانی حقوق کے بلاامتیاز تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے دن میں عالمی ضمیر سے، بین الاقوامی قانون کے حامیوں اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف ایکشن لے، ہم چار ماہ سے جاری محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے مطالبہ کیا کہ کشمیری مردوں ، خواتین اور بچوں پر بھارتی فورسز کی زیادتیوں اور مظالم کا خاتمہ کیا جائےجو انسانی حقوق کے تمام قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ہم بہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمام PakNavy Passion Goodwill Laos MedicalCamp
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظمعمران خان کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »