طیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا اور طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، پی آئی اے ذرائع
جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔
پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کے باعث جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، طیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا، رن وے خراب ہونے کی وجہ سے بوئنگ 777 طیارے کا ٹائر پھٹ گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کی وجہ سے پرواز پی کے 746 طیارے کے ٹائروں کو نقصان پہنچا ہے، ٹائر مکمل طور پر ناکارہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پی آئی اے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس
مزید پڑھ »
سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاکراچی : سیالکوٹ ائیرپورٹ کے رن وے کی حالت انتہائی خراب ہوگئی جس کی وجہ سے پی آئی اے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا ہے، جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔
مزید پڑھ »
سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاسیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا Read News Sialkot Official_PIA
مزید پڑھ »
”جب ایم پی اے اور ایم این اے گھنٹہ گھر بن جائیں تو۔۔۔“چیئر مین پی اے سی نے نظام سے متعلق حقائق بیان کردیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پی اے سی رانا تنویرنے کہاہے کہ میرے خیال میں
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
مزید پڑھ »