سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے746 سیالکوٹ ائیرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کی وجہ سے طیارے کے ٹائروں کو نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 طیارے کے ٹائربیرون ملک سے منگوائے جاتے ہیں، ایک ٹائر پر سے8 سے 10 لاکھ روپے لاگت آتی ہے۔ طیارہ سیالکوٹ ائیر پورٹ پر تین گھنٹے سے زائد گراونڈ رہا، طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیپرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور : باچا خان ایئرپورٹ پشاور پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا
مزید پڑھ »

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیعازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

پشاور میں نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور میں نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور: (دنیا نیوز) کراچی سے پشاور پہنچنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پرواز ای آر 550 کی لینڈنگ سے پہلے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
مزید پڑھ »

مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیامونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیامونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:33:14