”جب ایم پی اے اور ایم این اے گھنٹہ گھر بن جائیں تو۔۔۔“چیئر مین پی اے سی نے نظام سے متعلق حقائق بیان کردیے

پاکستان خبریں خبریں

”جب ایم پی اے اور ایم این اے گھنٹہ گھر بن جائیں تو۔۔۔“چیئر مین پی اے سی نے نظام سے متعلق حقائق بیان کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پی اے سی رانا تنویرنے کہاہے کہ میرے خیال میں

نظام ایسا ہونا چاہئے کہ جس میں ایم این اے اور ایم پی اے کی سفارش کی ضرورت نہ پڑے لیکن جب ایم پی اے اور ایم این اے گھنٹہ گھر بن جائے تو پھر کیا ہوگا؟جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو اپوزیشن نے کہاکہ حکومت سے تعاون کریں گے۔اس وقت حکمران طبقے نے بڑی خوبصورتی سے یہ بیانیہ بنایاہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایشو نہیں ہے اور میڈیا نے بھی اس میں ایک اہم کردار ادا کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہر ایشو پر بات ہوتی ہے لیکن عمران خان...

ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں نظام ایسا ہونا چاہئے کہ جس میں ایم این اے اور ایم پی اے کی سفارش کی ضرورت نہ پڑے لیکن جب ایم پی اے اور ایم این اے گھنٹہ گھر بن جائے تو پھر کیا ہوگا ؟نظام ایسا بن جائے کے لوگوں کومارا مارا نہ پھر نا پڑے اور ان کے مسائل حل ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں تو افسران سے یہ بھی کہنا پڑتاہے کہ یہ بیچارا سائل مارا مارا پھر رہاہے اس کی بات تو سن لیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگان لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگاپاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشافایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشافایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیپی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
مزید پڑھ »

چائلڈ پورنو گرافی کی 2 ہزار سے زائد ویب سائٹس بلاک کی گئیں: چیئرمین پی ٹی اےچائلڈ پورنو گرافی کی 2 ہزار سے زائد ویب سائٹس بلاک کی گئیں: چیئرمین پی ٹی اےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس چیئرمین روبینہ خالد کی زیر صدارت ہوا۔ ایف آئی اے حکام نے چائلڈ پورنو گرافی کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئےپی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )کابل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کور وکنے کا معاملہ حل ہو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 04:06:57