سابق فوجی نے عطیہ کرنے کیلئے 1 کروڑ پاؤنڈز کی رقم جمع کرلی

پاکستان خبریں خبریں

سابق فوجی نے عطیہ کرنے کیلئے 1 کروڑ پاؤنڈز کی رقم جمع کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سابق فوجی نے عطیہ کرنے کیلئے 1 کروڑ پاؤنڈز کی رقم جمع کرلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نئے مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 نے دنیا کی چھٹی بڑی معیشت برطانیہ کو بھی شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے، ساڑھے چھ کروڑ آبادی والے ملک میں اب98 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص بھی ہوچکی ہے۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے برطانوی حکومت کے اقدامات کا یہ حال ہے کہ دو ماہ تک حکومت وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے این ایچ ایس کے طبی عملے کو ٹیسٹ نہیں کرسکی اور نہ ہی مناسب حفاظتی سامان مہیا کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج کی جانب سے لڑنے والے ٹام مور نامی ویٹرن کیپٹن نے کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے نشنل ہیلتھ سروسز عملے کےلیے 90 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کی خطیر رقم جمع کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن ٹام مور اپنے گارڈن میں واک کرتے ہوئے شہریوں سے فنڈز کی اپیل کررہے ہیں کہ این ایچ ایس کےلیے چندہ دیں جس پر عوام کا بھرپور رد عمل آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے 90 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کی رقم اکٹھا ہوگئی۔ 99 سالہ ویٹرن کیپٹن ٹام مور نے بیڈفارشائر میں واقع اپنے گھر کے گارڈن کے 100 چکر پورے کرکے ایک ہزار پاؤنڈ جمع کرنے کا ہدف بنایا تھا لیکن عوام نے پیسوں کے ڈھیر لگا دئیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام:وزیراعظم نے رقم میں اضافے کی منظوری دے دیکامیاب جوان پروگرام:وزیراعظم نے رقم میں اضافے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم میں اضافے کی منظوری دےدی ہے۔وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مزید پڑھ »

نیویارک۔اقوام متحدہ نے عمران خان کی اپیل کی حمایت کر دینیویارک۔اقوام متحدہ نے عمران خان کی اپیل کی حمایت کر دینیویارک۔اقوام متحدہ نے عمران خان کی اپیل کی حمایت کر دی Read News Newyork antonioguterres UN ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل نے خطیر رقم عطیہ کردیکرونا وائرس: شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل نے خطیر رقم عطیہ کردیکرونا وائرس: شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل نے خطیر رقم عطیہ کردی CoronaVirus PrinceHarry MeghanMarkel Donated Money FightAgainstCOVID19
مزید پڑھ »

سابق اداکارہ نیمل خاور کی ویڈیو وائرلسابق اداکارہ نیمل خاور کی ویڈیو وائرلسابق اداکارہ نیمل خاور کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نندی پور ریفرنس: سابق سیکرٹری قانون کی درخواست بریت،نیب کو نوٹس جارینندی پور ریفرنس: سابق سیکرٹری قانون کی درخواست بریت،نیب کو نوٹس جارینندی پور ریفرنس: عدالت کی نیب کو 22 اپریل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:44:40