اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم میں اضافے کی منظوری دےدی ہے۔وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم میں اضافے کی منظوری دےدی ہے۔
وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کےلئے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت50 لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم دی جائے گی۔ رقم کی فراہمی کی زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ تک کر دی گئی۔
رقم پرواجب الادا سود کی شرح بھی 8 فیصد سے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے حالات بہتر ہوتے ہی نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان نے پاکستان کے تمام بینکوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی بھی منظوری دی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ نوجوانوں کو مزید سہولت دیں تا کہ بڑے کاروبار کر سکیں۔ لاک ڈاون میں نرمی آتے ہی نوجوانوان کو کاروباری میدان میں آگے لائیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں اور ہم ان پر مزید سرمایہ کاری کریں گے، ملکی معیشت کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی کامیاب جوان پروگرام کی رقم بڑھانے کی منظوریاب نوجوانوں کو 50لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
کامیاب جوان پروگرام:وزیراعظم نے رقم بڑھانے کی منظوری دیدیکامیاب جوان پروگرام:وزیراعظم نے رقم بڑھانے کی منظوری دیدی SamaaTV
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں سے جھڑپ، جوان شہیدآئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے دوران لانس نائیک ارشاد خان نے جام شہادت نوش کیا
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید - ایکسپریس اردودتہ خیل کے8کلومیٹرشمال مغرب میں دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی معلوم6ات ملنے پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک جوان شہید، 2دہشت گردہلاکوزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک جوان شہید، 2 دہشت گرد ہلاک SamaaTV
مزید پڑھ »