اب نوجوانوں کو 50لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی رقم بڑھانے کی منظوری دے دی۔ملاقات میں وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے کی منظوری دے دی،اب نوجوانوں کو 50لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی، نوجوانوں کو بڑے
کاروباری مواقع دینے کیلئے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،رقم پر واجب ادا انڑسٹ ریٹ بھی 8 فیصد سے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں ان پر مزید سرمایہ کاری کریں گے،نوجوانوں کومزید سہولت دیں تاکہ بڑے کاروبارکرسکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'کورونا معاملے پر وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے'
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کی تجویز - ایکسپریس اردووزیراعظم لاک ڈاؤن توسیع پر قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ کر اعلان کریں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
کیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قائدانہ کردار کی تعریفکیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قائدانہ کردار کی تعریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل - ایکسپریس اردوپاکستان کو آپ کی ضرورت ہے، سارے اوورسیز پاکستانی حصہ ڈالیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے مشیر خزانہ کی ملاقات، تاجروں کیلئے اقتصادی پیکج پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں مشیر خزانہ نے انھیں تاجروں کے لئے حکومت کے اقتصادی پیکج سے متعلق بتایا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کی ہم آوازاداکارہ مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کی ہم آواز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »