سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ

Jamaat E Islami خبریں

سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ
PmlnPtiSiraj Ul Haq
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آگ لگی ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ رہی سہی جمہوریت مہمان لگ رہی ہے: پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔

پشاور میں جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے ان کے درمیان پیغام رسانی کا کام کیا مگر کوئی خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلا، موجودہ حالات میں سیاسی قیادت کو کہتا ہوں کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں مذاکرت کا راستہ اختیار کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آگ لگی ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے، رہی سہی جمہوریت بھی مہمان لگ رہی ہے، کسی بھی ٹکراؤ کے نتیجے میں نقصان جمہوریت کا ہوگا۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کیلئے پہل کرے اور قیام امن کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کرے، سیاست دلیل اور برداشت کا نام ہے۔ اپوزیشن اور حکومت جمہویت کے پہیے ہوتے ہیں، مضبوط جمہوریت کیلئے ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہوتا ہے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر کا مزید کہنا تھا کہ اب تک حکومت نے امن سے متعلق جتنے اعلانات کیے اس پر عملدرآمد نہیں کیا، تجویز ہے کہ پسند و ناپسند چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتوں کو بلا کر معاملات سلجھائیں ورنہ رہی سہی جمہوریت موجودہ صورتحال میں مجھے مہمان لگتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti Siraj Ul Haq

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورسندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
مزید پڑھ »

قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحققوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحقسب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

مسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمنمسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمنبیت المقدس کی آزادی ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرحماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانحافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانفارم 47 پر مسلط حکمرانوں کا آئین، اداروں اور عوام کا حلیہ بگاڑنا مشن ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »

کیا جیٹھالال 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑ رہے ہیں؟ اداکار نے خاموشی توڑ دیکیا جیٹھالال 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑ رہے ہیں؟ اداکار نے خاموشی توڑ دیمیڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکار اور پروڈیوسر کے درمیان بحث ہوئی اور جوشی نے مودی کا کالر پکڑ لیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:04:54