سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے۔ عمر ایوب PTIGovernment PMLN PowerMinister OmarAyubKhan EnergyCrisis FormerGovt OmarAyubKhan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln
کا سامنا ہے، ایسے اقدامات کر رہے ہیں کہ صارفین کو بہتر نرخوں پر بجلی میسر آئیگی۔ بدھ کو اسلام آباد میں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پالیں گے، پاکستان توانائی کے شعبہ میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے،
پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول کی فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن بہترین اسٹریٹجی ثابت ہوئی، کورونا صورتحال کے دوران درکار آلات اور سامان تیار کیا گیا الیکٹرک سے 650میگاواٹ کامعاہدہ،850میگاواٹ دے رہے ہیں، کے الیکٹرک کاٹیرف ملک کے دیگرحصوں سے کم ہے، کراچی کے صارفین کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
لاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزالاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزالاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا Malaysia PrimeMinister
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردوڈیوٹی اور ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کا مقصد ملک میں گندم و آٹے کی فراوانی یقینی بنانا ہے، ایف بی آر
مزید پڑھ »