اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
کیلئے ان کے وکلا کی ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی ہے جہاںرب نوازاور سردار توقیرنے ضمانتی مچلکے جمع کروائے۔مچلکوں کی تحصیلدار سے تصدیق کرائی جائے گی جس کے بعد انہیں دوبارہ عدالت میں جمع کرایا جائے گا۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
سابق صدر کی رہائی کے حکم پر آج عملدرآمد ہونا ہے اور وہ آج ہی اڈیالہ جیل سے اپنے گھر منتقل ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق صدر کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی تھی۔عدالت نے ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق صد ر کے صاحبزادے بلاول بھٹو نے فیصلے پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ عدالت کے شکرگزار ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ آصف زرداری رہائی اور علاج کے بعد کھلاڑی کا شکار کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تکسابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کمزور طبقوں کیلئے قانونی ،معاشی اور سماجی فریم ورک وضع کررہے ہیں،صدر پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع
مزید پڑھ »