سابق وزیر لاپتہ، فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیر لاپتہ، فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: سابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات لاپتہ ہو گئے، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو شوہر کی بازیابی کیلئے خط لکھ دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب کی اہلیہ شوہر کی بازیابی کیلئے ماضی میں چیف جسٹس کو بھی خط لکھ چکی ہیں.

اسلام آباد: سابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات لاپتہ ہو گئے، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو شوہر کی بازیابی کیلئے خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب کی اہلیہ شوہر کی بازیابی کیلئے ماضی میں چیف جسٹس کو بھی خط لکھ چکی ہیں. تاہم کوئی کارروائی اور فرخ حبیب کی بازیابی نہ ہونے کے باعث خاتونِ خانہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو خط لکھا۔Our plea is that Farrukh should be presented in the Court of law & due legal process be followed. Otherwise, Farrukh should be returned.سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے فرخ حبیب کی اہلیہ کا خط سوشل میڈیا پر شیئر کردیا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر  امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو  خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر  بائیڈن کو  خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے  حملوں سے غزہ کی صورت حال پر  شدید  تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج  پر تشویش ہے۔  امریکی ارکان...
مزید پڑھ »

’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جواب’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جوابمعروف اداکارہ اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے شادی کے سوال پر صارف کو کرارا جواب دے دیا..
مزید پڑھ »

’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جواب’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جوابمعروف اداکارہ اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے شادی کے سوال پر صارف کو کرارا جواب دے دیا..
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے جوش خطابت میں ’21 اکتوبر زندہ باد‘ کے نعرے لگوا دیےشہباز شریف نے جوش خطابت میں ’21 اکتوبر زندہ باد‘ کے نعرے لگوا دیےسابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کی خوشی میں جوش خطابت میں ’21 اکتوبر زندہ باد‘ اور
مزید پڑھ »

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت گھر میں قتلتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایرانی ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کو قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایران کے فلم ڈائریکٹر اور اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،ایرانی فلم ڈائریکٹر کی...
مزید پڑھ »

فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیافلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:20:39