فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیا

پاکستان خبریں خبریں

فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے انٹرویو میں سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے زخمی فلسطینی بچوں کی زندگی کے بارے میں سوال پر اینکر کا مذاق اڑایا۔میں سوال پوچھنے پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نتھیلی بینیٹ نے اینکر پر طنز کیا۔ اس دوران اینکر اور مہمان کے درمیان گفتگو میں تناؤ آگیا، انٹرویو سوشک میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

نتھیلی بینیٹ سے اینکر نے پوچھا کہ غزہ کی بجلی بند کرنے سے اسپتالوں میں اینکیوبیٹر پرموجود بچوں کا کیا بنے گا؟ جس پر بینیٹ نے کہا کہ کیا تم مذاق کررہے ہو؟ میں اسرائیل کی بات کررہا ہوں اور تمہیں فلسطینی شہریوں کی فکر ہے۔ 'Are you seriously asking me about Palestinian civilians? What is wrong with you? We're fighting Nazis.'سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اپنے دشمنوں کو بجلی یا پانی فراہم نہیں کررہے، اگر کوئی اور چاہے تو وہ ٹھیک ہے لیکن ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

ایک موقع پر انہوں نے دوبارہ اینکر کو سوال کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ تم کو شرم آنی چاہیے۔ جس پر میزبان نے کہا کہ یہ کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔ ہم یہاں ایک بہت ہی سنگین صورتحال کے بارے میں بات کرنے بیٹھے ہیں اور آپ اس مسئلے حل کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنا جارحانہ انداز جاری رکھا اور کہا کہ ہم حماس کو نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ مقامی لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو یہ ان کی ذمہ داری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیافلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلاناسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلانحماس کے فوجی ترجمان نے اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی خاتون کو 2 بچوں سمیت رہا کر دیا، ویڈیو جاریحماس نے اسرائیلی خاتون کو 2 بچوں سمیت رہا کر دیا، ویڈیو جاریالجزیرہ کے مطابق حماس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کی پٹی کے قریب ایک باڑ والے علاقے میں ایک خاتون اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:15:47