غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

پاکستان خبریں خبریں

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی کو رکوانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار کو فون کیا اور کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی ناکہ بندی ختم اور امدادی اشیاء کی ترسیل کی اجازت دی جائے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شہریوں کے خلاف ہر طرح کے عسکری تشدد کو بند کرانے، انسانی المیہ وقوع پذیر ہونے سے روکنے اور غزہ کے باشندوں کو ادویہ اور امدادی سامان فراہم کرنے کے لیے فوری اقدام کرے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کا مطالبہ ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کی جائے، زخمی شہریوں کو وہاں سے نکالا جائے۔ بین الاقوامی انسانی قانون، عالمی روایات اور ضوابط کی پابندی کی جائے اور 1967کی صورتحال کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست بنائی جائے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اپنی افواج کو داخل کرنے سے پہلے وہاں کے شہریوں سے کہا ہے تھا وہ اگلے 24 گھنٹوں میں جنوبی علاقے میں منتقل ہوجائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘روسی صدر نے کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کو مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے

اقوام متحدہ کی غزہ سے شہریوں کے انخلا کا حکم واپس لینے کی اپیلاقوام متحدہ کی غزہ سے شہریوں کے انخلا کا حکم واپس لینے کی اپیلاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کے 11 لاکھ افراد اگلے 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کے کسی بھی حکم کی تصدیق ہونے کی صورت میں اسے منسوخ کرنے کی پرزور اپیل کرتا ہے تاکہ اس سانحے کو ایک المناک صورتحال میں تبدیل ہونے سے روکا جا سکے۔اسرائیلی فوج کے رابطہ افسران نے غزہ میں اقوام متحدہ کی ٹیم کے رہنماؤں کو انخلا کے حکم کے بارے میں...

Render Time: 2025-02-27 01:55:32