ساتھی طلبا پر تشدد کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا گروپ طالبعلموں کیلئے مصیبت بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

ساتھی طلبا پر تشدد کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا گروپ طالبعلموں کیلئے مصیبت بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے ایک کالج میں ’فل مینٹل گروپ ‘ساتھی

طلبا کیلئے مصیبت بن گیا۔سمن آباد پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایک ایسا گروپ بھی زیر تعلیم ہے جو ساتھی طلبا کو تشدد کا نشانہ بنا کر ویڈیوزسوشل میڈیا پر اپ لوڈکرتا ہے۔ اس گروپ کا نام فل مینٹل گروپ ہے جبکہ اس نے ایک بار پھر ساتھی طلبا کے ایک گروپ پر حملہ کرکے نہ صرف انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے بلکہ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کردی ہے۔دوسری جانب کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس گروپ کو نفسیات کی استاد کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر کالج سے نکال...

جیو نیوز کے مطابق یہ گروپ مختلف بہانے کرکے ساتھی طلبا کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔کچھ روز قبل ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جس پر لڑکے کے والد نے مقدمہ بھی درج کرایا تھا تاہم اس پر کچھ نہیں ہوسکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اویغوروں پر جبر‘: امریکہ چین پر پابندیاں عائد کرے گا’اویغوروں پر جبر‘: امریکہ چین پر پابندیاں عائد کرے گاامریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے منظور شدہ بِل میں چینی حکومت کے اراکین اور خاص طور پر چین کے خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:17:48