اویغور مسلمانوں کے ساتھ ’جبری سلوک‘: چین پر پابندیاں لگانے کے لیے بِل امریکی ایوانِ نمائندگان سے منظور
اس بل کے منظور ہونے سے کچھ دن پہلے ہی صدر ٹرمپ نے ہانگ کانگ کے جمہوریت پسند مظاہرین کے حق میں بھی ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دی تھی جس کی چین کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیںاس قانون کا مقصد 'عالمی طور پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی مجموعی پامالی کے بارے میں بات کرنا ہے جس میں ایک کروڑ اویغور مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر قید کرنا بھی شامل ہے۔'
خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ قانون چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے پیشِ نظر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھا دے گا۔ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے اداروں کا کہنا ہے سنکیانگ میں پھیلے جیل کیمپوں اور ’تربیتی مراکز‘ میں ہزاروں مسلمان نظر بند ہیں۔لیکن چینی حکومت کا مسلسل یہی دعویٰ ہے کہ مغربی سنکیانگ میں موجود کیمپ رضاکارانہ طور پر تعلیم اور ٹریننگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
امریکہ کی جانب سے 'ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایکٹ' کو قانون کی شکل دینے پر رواں ہفتے کے اوائل میں چین نے امریکی بحری بیڑوں اور جہازوں کی ہانگ کانگ آمد معطل کر دی ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا اس نے ’امریکہ کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا کہا ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
مزید پڑھ »
سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »
ابو ظہبی کے ولی عہد اس بچی کے گھر جانے پر مجبور ہوگئےابو ظہبی کے ولی عہد محمد بِن زاید جیسے ہی بچی کے قریب پہنچے اس بچی نے اپنا ہاتھ ان کی جانب بڑھایا لیکن ولی عہد اسے دیکھے بغیر ہی آگے بڑھ گئے۔
مزید پڑھ »
فن لینڈ کے وزیراعظم پوسٹل ملازمین کے شدید احتجاج پر مستعفی - World - Dawn News
مزید پڑھ »