کیا دوبارہ عام انتخابات ہوں گے؟ Finland AnttiRinne DawnNews
فن لینڈ کے وزیراعظم اینتی رینے نے محکمہ پوسٹ کے ملازمین کے شدید احتجاج اور اصلاحات کے حوالے سے جھوٹ بولنے کے الزام کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
حکمران جماعت سینٹرپارٹی اب فیصلہ کرے گی کہ آیا وہ 5 جماعتی حکمران اتحاد کو ختم کرکے نئے انتخابات کی طرف جائیں گے یا پھر نیا وزیراعظم نامزد کردیا جائے۔رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی حکمران جماعت محکمہ پوسٹ کے سربراہ کی جانب سے وزیراعظم پر جھوٹ بولنے کے الزام پر غصے میں ہے جس کے باعث گزشتہ چند ماہ سے جاری احتجاج کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
اتحادی جماعتوں کو نئی حکومت کی تشکیل کے نئے وزیراعظم کا بھی اعلان کرنا ہوگا جس کے لیے مضبوط امیدوار حکمران جماعت کی سینیئر رہنما سینا مارن ہیں جو اس وقات وزیر ٹرانسپورٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں اور انہوں نے حکومت سنبھالنے کی خواہش بھی ظاہر کرلی ہے۔ فن لینڈ پوسٹ ملازمین نے کم تنخواہوں اور سہولیات میں کمی کے باعث احتجاج شروع کیا تھا جو ابتدائی طور پو متعلقہ محکمے کے وزیر سیپرا پاتیرو کے خلاف تھا تاہم جب دیگر شعبوں کے ملازمین بھی اس احتجاج میں شامل ہوئے تھے بحران شدت اختیار کرگیا۔مزدور یونینز کی جانب سے اصلاحات کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا جبکہ وزیر کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آتے رہے جبکہ وزیراعظم رینے نے 28 نومبر کو معاملے میں مداخلت کی جو ان کے لیے ناقص ثابت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طلبا یونین کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق متعارف کرائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہو گئی ہیں، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گےملاقات میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »