وزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ملاقات میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر چیئرمین صادق سنجرانی آج اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرسے ملاقات میں وزیراعظم کے خط پرمشاورت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اوراسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خط لکھا ہے ۔ وزیراعظم نے ممبرسندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نورالحق قریشی اورعبد الجبار قریشی کے نام تجویز کیے ہیں جبکہ ممبر بلوچستان سے ڈاکٹر فیض کاکڑ، نوید جان بلوچ اورامان اللہ بلوچ کے نام شامل ہیں۔چیئرمین صادق سنجرانی وزیراعظم کے خط پر مشاورت کے لیے آج اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرسے ملاقات کریں گے۔

قائد حذب اختلاف شہبازشریف نے بھی 3،3نام تجویزکیے ہیں ۔ ممبر سندھ کے لیے نثاردرانی، جسٹس عبدالرسول میمن اوراورنگزیب حق کے نام شامل ہیں ۔ ممبر بلوچستان کے لیے شاہ محمود جتوئی ایڈووکیٹ، سابق ایڈووکیٹ جنرل محمد روف عطاء اورراحیلہ درانی کے نام دئیے گئے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خطوزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خطاسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہاہے کہ6دسمبرکوچیف الیکشن کمشنرکی5سال کی آئینی مدت مکمل ہورہی ہے،سیکشن3کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم3ارکان پرمشتمل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21