مزید پڑھئے:
طلباء یونینز کی تشکیل کے لئے جامع کوڈ آف کنڈکٹ لائیں گے ان پر سختی سے عمل درآمد بھی ہوگا، عمران خان ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہو گئی ہیں اور پرتشدد طلباء یونینز کیمپس کا تعلیمی ماحول تباہ کرتی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹیاں ملک میں مستقبل کے رہنما تیار کرتی ہیں جب کہ طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں اور پرتشدد طلباء یونینز کیمپس کا تعلیمی ماحول تباہ کرتی ہیں۔ Universities groom future leaders of the country & student unions form an integral part of this grooming. Unfortunately, in Pakistan universities' student unions became violent battlegrounds & completely destroyed the intellectual atmosphere on campuses.
We will establish a comprehensive & enforceable code of conduct, learning from the best practices in internationally renowned universities, so that we can restore & enable student unions to play their part in positively grooming our youth as future leaders of the country.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیاوزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
مزید پڑھ »
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کونہایت اہمیت دیتا ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کونہایت اہمیت دیتا ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan EuropeanUnion AndroullaKaminara pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »