سارہ خان کی نئی زندگی کیلئے آغاعلی کی دعائیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سارہ خان کی نئی زندگی کیلئے آغاعلی کی دعائیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دعا ہے کہ اللہ پاک بہت خوشیاں دیں اور آپ دونوں ایک اچھی زندگی گزاریں آمین، آغا علی

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی شدہ زندگی کے لیے سارہ خان کے سابق دوست آغا علی نے دعائیں دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ڈراما سیریل ’’ثبات‘‘میں میرال کے کردار سے لوگوں کے ذہنوں پر اپنی چھاپ چھوڑنے والی اداکارہ سارہ خان اور پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر دو روز قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دونوں کو جہاں شوبز شخصیات سمیت ان کے چاہنے والوں نے مبارکباد دی ہے وہیں سارہ خان کے سابق دوست اداکار آغا علی نے بھی سارہ اور فلک کی شادی شدہ زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

آغا علی نے انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ اور فلک کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’دعا ہے کہ اللہ پاک بہت خوشیاں دیں اور آپ دونوں ایک اچھی زندگی گزاریں آمین۔‘‘ یاد رہے کہ فلک شبیر سے قبل آغا علی اور سارہ خان میں نزدیکیاں تھیں یہاں تک کہ دونوں کی شادی کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھیں۔ دونوں کی جو ڑی کو شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی قرار دیا جاتا تھا۔ 2019 میں سارہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران آغا علی سے محبت کا اعتراف بھی کیا تھا۔ لیکن پھر اچانک آغا علی اور سارہ خان نے راہیں جدا کرلیں۔دونوں کے الگ ہونے کی خبروں نے ان کے مداحوں کو بہت مایوس کردیا تھا۔ بعد ازاں آغا علی نے رمضان المبارک میں اداکارہ حنا الطاف سے شادی کرلی اور اب سارہ خان بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

منگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn Newsمنگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سارہ خان اور فلک شبیر آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
مزید پڑھ »

سارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئےسارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ سارہ خان کی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی پر ان کے سابق منگیتر آغا علی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ سارہ خان
مزید پڑھ »

ایک عورت کی و جہ سے 71 افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئیایک عورت کی و جہ سے 71 افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئیچین : ایک خاتون نے 71 افراد کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیا ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:31:12