ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لیے قومی حکومت کا قیام ہی راستہ ہے

سابق وفاقی وزیر فواد چویدری کا کہنا ہے کہ ساری سیاسی بحث بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ہو رہی ہے، ان کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آ سکتا.

ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر سٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ، مذاکرات کی بات کر کے پہلی بار تحریک انصاف نے بڑی اچھی سیاست کی ہے. انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے حکومت بھاگ رہی ہے، ثابت ہو گیا کہ اس حکومت کے پاس اختیار نہیں یہ سزائیں دیں یا کچھ بھی کریں پی ٹی آئی کو تو فائدہ ہی ہوگا، ملک مشکل میں ہے ہم نے صرف اس کی خاطر لچک دکھائی ہے یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو کرش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریپی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰپی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیاعمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلمجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہرفیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہریہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی سیاست بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، اہلیہ حبافواد چوہدری کی سیاست بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، اہلیہ حباجیسا بانی چیئرمین حکم کریں گے ویسا کریں گے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:25:43