'یہ المناک کہانی ہمارے ذہنوں اور دل کو اب بھی ٹھیس پہنچاتی ہے'
جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلی ویژن لوگوں کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کے علاوہ کس کو حاصل ہو سکتی ہے؟
اس طرح کے موضوعات پر زیادہ ڈرامے نہیں بنائے جاتے ایک ایسا شخص جو ذہنی معذور ہے وہ کسی کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے، حادثاتی طور پر ان دونوں کی شادی ہوجاتی ہے جبکہ 'نوری' کسی اور کو پسند کرتی ہیں اور یوں کہانی میں نیا موڑ آتا ہے۔ اس ڈرامے کی آخری قسط 5 جون کو نشر ہوئی، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ڈرامے کے دونوں سیزن کامیاب رہے جبکہ پروڈیوسر مومنہ درید نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ رومانٹک کامیڈی سیریز کا تیسرا سیزن بنایا جائے گا۔
غریبی اور تنگدستی کی زندگی اس کا مقدر بن جاتی ہے، اس ڈرامے کی کہانی میں ہر طرح کے جذبات دکھائے گئے ہیں لہذا اس نے زبردست مقبولیت حاصل کی، گیتی اور بدر کی جوڑی کو بے حد پسند کی گیا ثروت نذیر نے بھی کیا خوب دکھایا کہ محبت آپ کو کیسے خود غرض اور بے لوث بنا دیتی ہے، یہی کچھ بدر کی گیتی کے لیے محبت میں بھی دیکھایا گیا، یہ کہنا اس ڈرامے سے بالکل انصاف ہوگا کہ اس ڈرامے کے سب ہی کرداروں نے اپنے کام کے ساتھ انصاف کیا اور 5 مئی کو اس ڈرامے کے اختتام نے لوگوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔بھی سائن کیا۔40...
نگار نے اپنے رویے اور چالاکی سے سب کچھ اپنی منشا کے مطابق کیا لیکن اس کا انجام صرف تنہائی رہ گیا، ایک بیٹے اور پیار کرنے والے شوہر کے باوجود اس کی کڑواہٹ ہی لے ڈوبی اور پھر خود بھی پاگل خانے کی دیواروں میں قید ہوگئی لاڈوں میں پلی ظفر صاحب کی دونوں اولادوں کا انجام دیکھ کر دکھ کے ساتھ ساتھ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ 14 جنوری کو اس ڈرامے کا اختتام ایک سبق آموز کاوش ثابت ہوئی۔اداکارہ صنم چوہدری اور نور حسن دونوں فنکار ماضی میں نہ صرف ڈراموں بلکہ ایک فلم ’جیک پاٹ‘ میں بھی کام کرچکے ہیں، دونوں کے افیئر...
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنی بڑی بڑی آنکھوں کے ساتھ سادگی اور معصومیت سے کھیلتے ہوئے ان چیزوں کو کام میں لانے کی کوشش کرتی ہوں، سماجی مسائل پر مبنی اس ڈرامے کا اختتام 3 اپریل کو ہوا۔اداکارہ منال خان ویسے تو بہت زیادہ پراجیکٹس میں کام نہیں کرتیں لیکن جب بھی منظرِ عام پر آتی ہیں ایک یادگار کردار دے جاتی ہیں اس بار تو انہوں نے خود بھی اپنے کیریئر کیلئے ڈراما ’حسد‘ کا کردار یارگار اور ناقابل فراموش قرار دے...
یہ المناک کہانی ہمارے ذہنوں اور دل کو ٹھیس پہنچاتی ہے، اب تک یہ سیریل پاکستان کی چند ہٹ ڈراما سیریل میں شمار ہوا ہے، ڈرامے کی رائٹر زنجبیل عاصم شاہ نے کہانی کو جذبات اور احساسات کا بڑا گہرا رنگ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دماغ کے بارے میں وہ حیران کن معلومات جو 2019 میں معلوم ہوئیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
دماغ کے بارے میں وہ حیران کن معلومات جو 2019 میں معلوم ہوئیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
2019 امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ قتل و غارتگری کا سال قرارواشنگٹن : امریکا کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے ڈیٹا بیس نے سال 2019 کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ قتل و غارت گری کا سال قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سال 2019 میں پاکستان ٹیم نے صرف ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا2019 میں مجموعی طور پر قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »
لندن کا بگ بین ٹاور کئی سال بعد نئے سال کی شام پھر سے گونجے گالندن : مہینوں سے خاموش لندن کی مشہور زمانہ گھڑی بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی۔.....................................
مزید پڑھ »