سال 2019 میں پاکستان ٹیم نے صرف ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا

پاکستان خبریں خبریں

سال 2019 میں پاکستان ٹیم نے صرف ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

2019 میں مجموعی طور پر قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket

رواں برس پاکستان کرکٹ ٹیم نے تینوں فارمیٹس میں مایوس کیا۔ پورا سال صرف ایک ٹی ٹوئنٹی اور ایک ٹیسٹ میچ جیتا جبکہ ون ڈے میں بھی پرفارمنس اوسط درجے کی رہی۔

سال 2019 میں پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں آئیں لیکن پرفارمنس کا گراف گرتا ہی چلا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم پورا سال صرف ایک میچ ہی جیت پائی اور 8 میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔رواں برس پاکستان ٹیم 25 ون ڈے میچز میں ان ایکشن ہوئی اور 15 میں شکست کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔ اس کے علاوہ ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بھی جگہ نہ بناسکے اور راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئے۔

طویل فارمیٹ میں قومی ٹیم کا آغاز شکست پر ہوا لیکن اختتام شاندار کامیابی پر ہوا۔ پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ میں تینوں ٹیسٹ ہاری، آسٹریلیا میں 0-2 سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی، سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہوا تو سال کے آخری ٹیسٹ کو پاکستان نے فتح سے یادگار بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2019: سندھ ہائیکورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں اضافہسال 2019: سندھ ہائیکورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں اضافہ
مزید پڑھ »

سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہاسال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہاسال 2019 پانی و پن بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا، رواں برس نیشنل گرڈ کو ریکارڈ 34 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ یونٹ پن بجلی مہیا کی گئی۔
مزید پڑھ »

سال 2019ء میں کھیلوں کے میدان میں کھڑے ہونے والے بڑے تنازعات - Opinions - Dawn Newsسال 2019ء میں کھیلوں کے میدان میں کھڑے ہونے والے بڑے تنازعات - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

پختونخوا اسمبلی کا ایک سال: بجٹ سمیت 100 سے زائد بلوں کی منظوریپختونخوا اسمبلی کا ایک سال: بجٹ سمیت 100 سے زائد بلوں کی منظوری
مزید پڑھ »

پاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال - Pakistan - Dawn Newsپاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سال 2019 کی وہ خبریں جنہیں بھلانا ممکن نہیں - Pakistan - Dawn Newsسال 2019 کی وہ خبریں جنہیں بھلانا ممکن نہیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:33:34