سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں؛ لاس اینجلس آتشزدگی میں پُرتعیش گھر خاکستر؛ ویرانی کے ڈیرے

پاکستان خبریں خبریں

سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں؛ لاس اینجلس آتشزدگی میں پُرتعیش گھر خاکستر؛ ویرانی کے ڈیرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

لاس اینجلس کے 33 ہزار سے زائد ایکڑ پر پھیلی آگ نے تباہی مچادی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ پر دو روز گزر جانے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔

صرف پیسیفک پیلیسیڈس میں آگ نے تقریباً 20 ہزار ایکڑ جنگلات کو جلا کر بھسم کردیا جب کہ الٹاڈینا کے آس پاس ایک اور آگ نے 13 ہزار 700 ایکڑ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ان علاقوں میں کم کارڈیشین، پیرس ہلٹن، انتھونی ہاپکنز اور بلی کرسٹل جیسی مشہور شخصیات کے گھر ہیں اب جہاں ویرانی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ آگ بجھانے کے لیے درجنوں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ چوبیس گھنٹے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں آگ کو مزید پھیلا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاس اینجلس آتشزدگی؛ امریکی کی مشہور شخصیات اور ان کے راکھ بنے عالیشان محلات کی تصاویرلاس اینجلس آتشزدگی؛ امریکی کی مشہور شخصیات اور ان کے راکھ بنے عالیشان محلات کی تصاویرامریکی شوبز ستاروں نے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلات تعمیر کرائے تھے
مزید پڑھ »

معروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےمعروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےکا رہی میں طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، 5 بہنیں جھلس گئیںکراچی: گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، 5 بہنیں جھلس گئیںفائر بریگیڈ عملے کے آگ بجھانے کے بعد پولیس نے متاثرہ گھر کا مشاہدہ کیا تو گھر میں سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے
مزید پڑھ »

لاس اینجلس جنگلات میں تباہی آگلاس اینجلس جنگلات میں تباہی آگلاس اینجلس کے جنگلات میں ایک بڑی آگ لگ گئی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 10 ہزار سے زیادہ عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور چڑیا گھر 50 کروڑ میں نیلاملاہور چڑیا گھر 50 کروڑ میں نیلاملاہور چڑیا گھر کی مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50 کروڑ میں نیلام ہوگیا۔
مزید پڑھ »

امریکا لاس اینجلس کی آگ سے غزہ کی قیامت کا احساس کرے، لیاقت بلوچامریکا لاس اینجلس کی آگ سے غزہ کی قیامت کا احساس کرے، لیاقت بلوچحکومت کے معاشی ترقی کے دعوے کاغذی جمع تفریق ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:41