سام سنگ نے خاموشی سے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے - Mobilephones - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سام سنگ نے خاموشی سے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے - Mobilephones - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

سام سنگ نے خاموشی سے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے Mobile phone samsung galaxy Dawnnews

سام سنگ نے خاموشی سے اپنے 2 نئے اسمارٹ فونز گلیکسی اے 51 اور گلیکسی اے 71 متعارف کرادیئے ہیں جو اے 50 اور اے 70 کی جگہ لیں گے۔

درحقیقت پہلی بار سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز میں میکرو کیمرا کو متعارف کرایا ہے، حالانکہ بیشتر کمپنیاں اپنے مڈرینج فونز میں میکرو کیمرا کو پیش کرچکی ہیں۔گلیکسی اے 51 میں 6.5 انچ کا انفٹنی او سپر امولیڈ ایف ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ کمپنی کا اپنا ایکسینوس 9611 پراسیسر، 4 سے 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی جائے گی۔

اس کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جبکہ بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ ایپ ہے جن میں سے ایک 48 میگا پکسل، دوسرا 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر، تیسرا 5 میگا پکسل میکرو کیمرا اور چوتھا 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرا ہے۔ اسے سب سے پہلے ویت نام میں اگلے ہفتے میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے اور اس کی قیمت 350 ڈالرز رکھی گئی ہے۔یہ فون دیکھنے میں اے 51 سے ملتا جلتا ہی ہے مگر دونوں فونز میں کچھ فرق بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوکیا کا 'سستا ترین' اسمارٹ فون پیش - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالیامتحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالیامتحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالی Read News UAEmGov UAE Smart Dubai Technology
مزید پڑھ »

حکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوان pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

حکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan MediaTalk PTIGovernment pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

وہ موبائل فونز جن پر 31 دسمبر سے واٹس ایپ چلنا بند ہوجائے گاوہ موبائل فونز جن پر 31 دسمبر سے واٹس ایپ چلنا بند ہوجائے گاسان فرانسسکو(ویب ڈیسک) واٹس ایپ کمپنی سال 2020ءمیں بہت سے پرانےسافٹ ویئر پر چلنے والے فون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:19:47