قیمت اور فیچرز جانیں nokia Smartphones DawnNews
ایچ ایم ڈی گلوبل نے نے اینڈرائیڈ گو ایڈیشن کا نیا فون نوکیا سی 1 متعارف کرادیا ہے جو اس کمپنی کا اب تک کا سب سے سستا فون بھی سمجھا جاسکتا ہے۔میں متعارف کرایا گیا اور جلد اسے دیگر ترقی پذیر ممالک میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
یہ 5.45 انچ کا فون ہے جس میں آئی پی ایس پینل دیا گیا ہے جبکہ خراشوں سے بچاﺅ کے لیے مضبوط گلاس کا استعمال بھی ہوا ہے۔ اس میں فرنٹ پر 5 میگا پکسل کیمرا اور ایل ای ڈی فلیش موجود ہے جو کم روشنی میں بھی کافی بہتر تصاویر لینے میں مدد فراہم کرتی ہے اور اس طرح کمپنی نے مہنگے پراسیسر اور مشین لرننگ کا خرچہ بھی بچالیا۔فون میں دیئے گئے پراسیسر کی کمپنی کے بارے میں نوکیا نے کچھ نہیں بتایا مگر یہ کواڈ کور 1.3 ہرٹز پراسیسر ہے ۔فوٹو بشکریہ ایچ ایم ڈی گلوبل
نوکیا سی 1 ڈوئل سم فون ہے مگر ایل ٹی ای کنکٹویٹی کا آپشن نہیں بلکہ تھری جی فون ہے اور وائی فائی 4 کو سپورٹ کرتا ہے۔ تاہم اینڈرائیڈ گو پروگرام کا حصہ ہونے کی وجہ سے بیشتر ایپس ڈیٹا کا استعمال کم کرتی ہیں اور سست انٹرنیٹ پر بھی ٹھیک کام کرتی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے نوکیا نے پاکستان میں 20 دسمبر کو 2.3 فون متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس کی قیمت 18 ہزار روپے سے زائد رکھی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
’’دیریلش؛ ارطغرل‘‘ مقبوضہ کشمیرمیں ترکی کا مقبول ترین ڈراما - ایکسپریس اردوکشمیر میں چار ماہ سے جاری کرفیو اور انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ اس ڈرامے کو دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھ »
پشتو شاعر ظہور عباس کا قتل، سیکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہخیبر پختون خوا کے علاقے لکی مروت میں مشہور پشتو شاعر ظہور عباس شاہ افکار بخاری کو قتل کر دیا گیا، جس پر احتجاج کرتے ہوئے سیکڑوں مقامی افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھ »
نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »