پشتو شاعر ظہور عباس کا قتل، سیکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بنوں ڈویژن کے ضلع لکی مروت میں پشتو شاعر ظہور عباس شاہ کے قتل پر سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ظہور عباس کی میت کارگل چوک پر رکھ کرظہور عباس شاہ افکار بخاری گزشتہ روز نا معلوم نقاب پوش ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے، واقعے کے بعد ان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ سٹی اسپتال لکی مروت منتقل کی گئی تھی، تاہم مظاہرین نے ان کی میت حاصل کر کے سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع...
احتجاج کے دوران ڈی پی او قاسم علی اور ڈپٹی کمشنر جہانگیر اعظم مذاکرات کے لیے پہنچے، پولیس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ مظاہرین کے مذاکرات میں مطالبہ کیا گیا کہ افکار بخاری کے قاتلوں کا سراغ لگا کر فوری گرفتار کیا جائے۔ خیال رہے کہ پشتو شاعر کو گزشتہ روز ان کے حجرے میں گولیاں ماری گئی تھیں، جس سے وہ موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی تھی، پولیس کی جانب سے ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا سے اُڑان بھرنے والے طیارے میں 6 افراد سوار تھے، فلائٹ ٹریکنگ کمپنی کا دعویٰ
مزید پڑھ »
کینیڈا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام افراد ہلاککینیڈا میں مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے SamaaTV
مزید پڑھ »
چلی میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ 38افراد کی موتچلی میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ 38افراد کی موت Chili AirforcePlane ChileanPlaneCrash Antarctica Deaths C130 Death Passengers
مزید پڑھ »
مریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری MureedAbbas MurderCase Notification SindhGovt TrailNotification TVAnchor Case MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری Pakistan Karachi MureedAbbas MurderedCase CaseHearing Jail Notifications pid_gov sindhpolicedmc
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »