چلی میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ 38افراد کی موت Chili AirforcePlane ChileanPlaneCrash Antarctica Deaths C130 Death Passengers
ہوگئی ہے جائے حادثہ کی جانب ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیاذرا ئع کے مطابق چلی کی فضائیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارہ میں عملہ کے 17 افراد اور 21 مسافر تھے۔سی 130 ہرکولیس طیارے نے مقامی وقت کے مطابق شام کے 4 بجے چلی کے پنٹا اریناز ائیرپورٹ
سے اڑان بھری تھی جس کا ایک گھنٹے پانچ منٹ بعد کنڑول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔چلی کے حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ کی تلاش کا کام جاری ہے، 2 ایف -16 طیارہ تلاش کیلئے جانیوالے 4 بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے روانہ کئے گئے ہیں۔ چلی کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »
فیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاجفیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »