فیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا میں گزشتہ روز 3 افراد کے قتل پر جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور ورثاء نے احتجاج کیا۔مقتولین کے ورثاء نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر ٹریفک کو بلاک کر دیا جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فیروزوالا کے قریب تینوں افراد کو عدالت میں پیشی سے واپسی پر کار پر ان کے مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزمان کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی جس کی وجہ سے ان افراد کو قتل کیا گیا۔ملزمان فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےتھے جبکہ پولیس تاحال انہیں پکڑنے میں ناکام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »
ایک ہفتے میں دوسری بار ڈان اخبار کے اسلام آباد بیورو کا گھیراؤ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دورامریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دور USA AfghanTaliban Dialogues Qatar Restored
مزید پڑھ »
80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردوکمیٹی نے 10 اسکیموں کوحکام کی مبینہ ہدایت پر خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ،کاموں کے ورک آرڈر تک جاری کردیے ،ذرائع
مزید پڑھ »