اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

منگل کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 317 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروبار کا آغاز 40 ہزار 732 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدا میں کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 183 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتی نظر...

اسٹاک مارکیٹ میں سہہ پہر ایک بجے تک ملا جلا رجحان رہا تاہم ایک بجے کے بعد مارکیٹ مستقل منفی زون میں چلی گئی اور کاروبار کے دوران 415 پوائنٹس تک کی کمی بھی دیکھی گئی اور انڈیکس 40 ہزار 317 پوائنٹس پر بھی ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے 217,616,790 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 8,990,348,225 بنتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، 40 ہزار کی سطح برقرارپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، 40 ہزار کی سطح برقرارکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 289 پوائنٹس کی کمی ہوئی تاہم 40 ہزار کی سطح برقرار رہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان | Abb Takk Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »

فیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاجفیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاجفیروزوالا میں 3 افراد کا قتل، جماعتِ اسلامی کا احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:20