کینیڈا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

کینیڈا میں مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے SamaaTV

کینیڈا میں مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کی تباہی کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے کے انجن میں سے شدید آواز آرہی تھی جس پر سب گھروں سے باہر نکل آئے، تھوڑی دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے طیارے کو زمین پر گرتے دیکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوکینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا سے اُڑان بھرنے والے طیارے میں 6 افراد سوار تھے، فلائٹ ٹریکنگ کمپنی کا دعویٰ
مزید پڑھ »

کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمیکوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمیکوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی Quetta Pashtunabad GasLeakageExplosion People Burnt pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیلاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز، انتظامیہ اور وکلا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہسپتال کی عمارت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »

گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،3افراد جاں بحقگھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،3افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:19