کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی Quetta Pashtunabad GasLeakageExplosion People Burnt pid_gov MoIB_Official

ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقے پشتون آباد خوشحال خان روڈ کے نزدیک گلی میں خاتون نے صبح ناشتے بنانے کے لئے جیسے ہی ماچس جلائی تو ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال کے برن وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی گئی، گھر کے سربراہ کے مطابق رات ہیٹر جلا کر سو گئے، کسی پہر گیس اچانک چلی گئی اور کمرے میں گیس بھر گئی جس کی وجہ سے دھماکہ ہوا، پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیاداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:51