حمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی شوبز میں ایک نئے انداز میں واپسی کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کچھ عرصہ قبل اداکاری کو خیرباد کہتے ہوئے باقی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزارنے اور دین کا پیغام عام کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ حب الوطنی کے موضوع پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس کی ہدایت کاری حمزہ علی عباسی کریں گے۔واضح رہے کہ شادی کے بعد کچھ عرصہ قبل اُن کی اہلیہ نیمل خاور اور پھر حمزہ نے خود شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔پاکستان کے مشہور و معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اداکاری سے طویل کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا ‘جب میں 14 15 سال کا تھا تو مجھے کچھ سوالات تنگ کرتے تھے کہ دنیا کیوں ہے؟ اس کا بنانے والا کون ہے؟ کیا موت کے بعد زندگی ہے؟ میں مذہبی طبقے کے پاس...
انہوں نے کہا ‘پھر میں نے سوچادو چیزیں ایسی ہیں کہ جو میں کروں تو موت کے وقت مجھے اطمینان ہوگا اور اللہ کرے اللہ تعالیٰ خوش ہوں۔ وہ یہ ہے کہ انسانیت کی خدمت اور خدا کے بارے میں بات کرتے ہوئے گزارنا چاہتا ہوں۔’ حمزہ علی عباسی نے کہا ‘جب مجھے احساس ہوا کہ خدا ہے تو میں نے سب سے پہلے ہرلحاظ سے اپنی اصلاح کی۔ میں معذرت خواہ ہوں ان سب لوگوں سے جن کے ساتھ میں نے ناانصافی کی۔اب میں دین کا ادنیٰ سا طالب علم بن کر زندگی گزاروں گا۔ میں ابلاغ کے تمام ذرائع کو دین کی بات کےلئے استعمال کروں گا۔’
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی - ایکسپریس اردومیں حب الوطنی کے موضوع پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہاہوں جس کی ہدایت کاری حمزہ علی عباسی کریں گے، ہمایوں
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی کی شوبز میں واپسی ، دوست نے تصدیق کردیکراچی : حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے انداز میں واپسی ہورہی ہے،مستقبل میں حمزہ علی عباسی حب الوطنی کےموضوع پر بننے والی فلموں کی ہدایت کاری کرتےنظرآئیں گے۔
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »
پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کروائے جائیں، علی رضا سیدچیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »