اس کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جس میں مین کیمرا 64 میگا پکسل سنسر سے لیس ہے samsung GalaxyM31 dawnnews
یہ گزشتہ سال کے ایم 30 اور ایم 30 ایس کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں کیمرا سسٹم کو بہتر کیا گیا ہے۔
بیٹری کے لحاظ سے یہ فون بہت طاقتور ہے کیونکہ اس میں 6000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے گلیکسی ایم 30 ایس میں بھی موجود تھی۔ فون میں کمپنی کا اپنا ایکسینوس 9611 پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 4 سے 6 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیاعائزہ خان نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا AyezaKhan 5Million Followers Actress Instagram
مزید پڑھ »
سونی کا پہلا 5 جی فون متعارف - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
ہواوے کا پہلے سے زیادہ بہتر فولڈ ایبل فون میٹ ایکس ایس - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
رئیل می کا پہلا 5 جی فلیگ شپ فون پیش کردیا گیا - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا فاسٹ چارجنگ سے بیٹری کو نقصان تو نہیں پہنچتا؟ - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
بیجنگ: ہواوے نے سمارٹ فون کا نیا ماڈل متعارف کرا دیابیجنگ: (دنیا نیوز)دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہی پر موبائل فون ٹیکنالوجی کی کمپنیاں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، اسی حوالے سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سمارٹ فون کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔
مزید پڑھ »