سام سنگ کا نیا موبائل کیسا ہوگا؟ کمپنی کی غلطی سے سب سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

سام سنگ کا نیا موبائل کیسا ہوگا؟ کمپنی کی غلطی سے سب سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سام سنگ کا نیا موبائل کیسا ہوگا؟ کمپنی کی غلطی سے سب سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

سیؤل: اسمارٹ فون بنانے والے معروف کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے آنے والے ماڈل ایس 20 کے ڈیزائن اور نام کی تصدیق کردی۔

سام سنگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خود فون کے نام اور ڈیزائن کو شیئر کیا مگر کچھ دیر بعد اس پوسٹ کو حذف کردیا گیا، البتہ اُس وقت تک بہت سارے لوگوں نے پوسٹ کی تصویر محفوظ کرلی تھی۔ تصاویر میں فون ہارڈ کور ایل ای ڈی کیس میں موجود ہے جس پر گلیکسی ایس 20 واضح طور پر کنندہ ہے جسے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔مزید پڑھیں:دوسری جانب سام سنگ کے نئے فون کے الٹرا ماڈل کی تصویر بھی سامنے آئی جس میں 108 میگا پکسل طاقتور کیمرہ دیا گیا ہے، ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا ماننا ہے کہ سام سنگ نے اس سے پہلے کبھی اتنے طاقتور کیمرے والے موبائل متعارف نہیں کرایا۔

سام سنگ کی ڈیلیٹ کردہ پوسٹ کے مطابق ایس 20 کی اسکرین 6.2 انچ ہے، جبکہ غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق ایس 20 پلس کا ڈسپلے 6.7 انچ کا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »

سام سنگ نے خود ایس 20 کے نام اور ڈیزائن کی تصدیق کردی - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ نے خود ایس 20 کے نام اور ڈیزائن کی تصدیق کردی - Mobilephones - Dawn News

ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا BritishAirways DavidCameron Plane David_Cameron
مزید پڑھ »

انوکھا جانور جس کا کھانا 15 دن میں ہضم ہوتا ہے - ایکسپریس اردوانوکھا جانور جس کا کھانا 15 دن میں ہضم ہوتا ہے - ایکسپریس اردواسے دنیا کا سب سے سست رفتار ممالیہ (میمل) بھی قرار دیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-22 11:35:16