سانحہ 9 مئی: شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی: آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ 9 مئی: شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی: آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

04:26 PM, 25 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا،  وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آرمی چیف نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز اور جوانوں کے ساتھ پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔ پولیس لائن آمد پر، چیف آف آرمی سٹاف کا استقبال انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کر سکتا۔ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔

سانحہ 9 مئی: محمود الرشید کے داماد سمیت 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم ،ٹرائل فوجی عدالت میں ہوگا انہوں نے کہا کہ شہدا کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوجناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوعدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی مںظور کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

مولانا ہدایت الرحمان رہا، حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزممولانا ہدایت الرحمان رہا، حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزمسپریم کورٹ نے 18 مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MaulanaHidayat
مزید پڑھ »

پوری قوم شہدا وطن کی عظمتوں کی معترف ہے: ڈی جی اے ایس ایفپوری قوم شہدا وطن کی عظمتوں کی معترف ہے: ڈی جی اے ایس ایفاے ایس ایف پاکستان کی تمام فورسز کے شہدا خصوصاً پاک فوج کے شہدا کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے: میجر جنرل عدنان آصف
مزید پڑھ »

مصدق ملک :روس سے سستے تیل کا پہلا جہاز 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگامصدق ملک :روس سے سستے تیل کا پہلا جہاز 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگااسلام آباد : وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کا پہلا جہاز 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدت Detail News: PakistanAirForce PakistaniHeros PAF Martyrs SqnLdrMuniruddinAhmed Pakistan PakistanArmy 1965War DGPR_PAF
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:27:38