سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

' اپنے شہید بچوں کی تصاویر دیکھ کر اور انہیں یاد کرکے کئی ماؤں کی آنکھیں آنسوؤں سے چھلک پڑیں'

پشاور کے آرمی پبلک اسکول سانحے کو 5 برس بیت گئے لیکن لواحقین کے غم آج بھی تازہ ہیں۔کے مطابق 16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گردوں نے اے پی ایس پر بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں اور عملے کے 17 افراد کو شہید کردیا تھا۔

اس حوالے سے جاری بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ سانحہ اے پی ایس نے قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد کردیا تھا۔ اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ’ انتہاپسندی اور دہشتگردی امن و ترقی کے دشمن ہوتے ہیں، دہشت گردوں کے سہولت کار اور سرپرستوں نے انسانیت کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا‘۔سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ اے پی ایس کو 5 برس بیت گئےسانحہ اے پی ایس کو 5 برس بیت گئےپشاور کے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گرد حملے کو5 سال بیت گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتبلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتسانحہ اے پی ایس کی برسی پر بلاول بھٹو کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئےسقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئےاسلام آباد (خرم رفیق سے )آج کے دن ملک تاریخ میں دو المناک سانحے پیش آئے جن میں ایک سقوط
مزید پڑھ »

ملک بھر میں پی آئی اے کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث شدید متاثرملک بھر میں پی آئی اے کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث شدید متاثروجہ کیا بنی؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

کراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:21