سا بق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دسمبر میں پاکستان آئیں گے، استقبال کے لیے تیاریاں شروع

پاکستان خبریں خبریں

سا بق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دسمبر میں پاکستان آئیں گے، استقبال کے لیے تیاریاں شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں دو دفاتر بھی قائم کر دیے گئے جہاں اہم اجلاس بھی ہوا جس میں ان کے استقبال کے لیے پلاننگ مرتب کی گئی

سا بق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان دسمبر کے آخری ہفتے پاکستان پہنچے گے، اسلام آباد میں ان کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں جبکہ استقبالیہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔

ترجمان میری پہچان پاکستان کے مطابق سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان دسمبر کے آخری ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے اس سلسلے میں اسلام آباد میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور استقبالیہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دو دفاتر بھی قائم کر دیے گئے ہیں جہاں اہم اجلاس بھی ہوا جس میں عشرت العباد خان کے استقبال کے لیے پلاننگ مرتب کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ عشرت العباد خان جب اسلام آبا دپہنچے گے تو کشمیر، کے پی کے ، پنجاب اور اسلام آباد کے کارکنان ان کا استقبال کریں گے جبکہ سندھ سے بھی خصوصی طور پر کارکنان استقبال کے لیے موجود ہوں گے۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگیسندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگیکراچی کے 6 اضلاع کے علاوہ سندھ کے دیگر 12 اضلاع میں 22 مختلف کٹیگریز کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے، پولنگ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کی سیاسی جماعت کا پہلا دفتر کھول دیا گیاسابق گورنر سندھ عشرت العباد کی سیاسی جماعت کا پہلا دفتر کھول دیا گیایہ دفتر عارضی طور پررابطے کے لیے بنایا گیا ہے تاہم عشرت العباد کی واپسی پر مرکزی دفتر بنایا جا ئے گا، رہنما
مزید پڑھ »

ارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوسندھ کا مطالبہ ہے کہ کوٹری کے نیچے سے بہنے والا پانی طےکرکے دیا جائے، دو مزید کینال بنیں گے تو سندھ کے لیے پانی بچتا ہی نہیں: صدر پیپلز پارٹی سندھ
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیپاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
مزید پڑھ »

پوری دنیا میں سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا: ڈاکٹر ذاکر نائیکپوری دنیا میں سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا: ڈاکٹر ذاکر نائیکپاکستان آکر اپنے آپ کو بہت محفوظ سمجھا، پاکستانی وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، سندھ حکومت، خصوصاً گورنر سندھ اور تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
مزید پڑھ »

وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلانوزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:12:26