سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کراچی کے 6 اضلاع کے علاوہ سندھ کے دیگر 12 اضلاع میں 22 مختلف کٹیگریز کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے، پولنگ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں

سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی، تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔

کراچی کے 6 اضلاع کے علاوہ سندھ کے دیگر 12 اضلاع میں 22 مختلف کٹیگریز کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے، پولنگ کیلئے سامان کی ترسیل کے مرحلے سمیت تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔نواب شاہ کی 4 نشستوں سکرنڈ کے حلقہ 4 میں وائس چیئرمین، وارڈ نمبر دو میں جنرل کونسلر، ایچ ایم خواجہ یونین کونسل 4 میں چیئرمین اور ممبر ضلع کونسل کا انتخاب ہوگا۔

گھوٹکی میں اوباڑو کی یونین کونسل کموں شہید کے چیئرمین کیلئے پولنگ ہوگی جبکہ حیدرآباد میں 5 نشستوں اور ٹنڈو محمد خان میں 2 نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ٹنڈوالہیار کی یونین کوںسل لانڈھی کے وارڈ نمبر 2 پر جنرل کونسلر، لاڑکانہ میں رتودیرو کے وارڈ نمبر 2 میں جنرل کونسلر اور قمبرشہدادکوٹ میں یونین کونسل لاکھا میں جنرل کونسلر کی نشست پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مٹیاری ٹاؤن کمیٹی کے وارڈ 7، جیکب آباد میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 6 پر جنرل کونسلر، شکارپور یونین کونسل نمبر 5 میں چیئرمین جبکہ نوشہرو فیروز میں یونین کونسل نیوآباد میں چیئرمین اور کندھر میں کونسلر کی نشست پر پولنگ ہوگی۔احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز قائمسندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز قائم14 نومبر کو کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد سمیت 26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات: امن و امان برقرار رکھنے اور تشدد سے نمٹنے کیلئے غیرمعمولی سکیورٹی اقداماتامریکی انتخابات: امن و امان برقرار رکھنے اور تشدد سے نمٹنے کیلئے غیرمعمولی سکیورٹی اقداماتامریکا بھر میں ایک لاکھ کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی بڑھادی گئی ہے اور پولنگ عملے کیلئے خصوصی مسلح ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گےصدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گےامریکا میں صدارتی الیکشن آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ہوں گے تاہم کچھ پولنگ اسٹیشن پر ’ارلی ووٹنگ‘ جاری ہے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاالیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ 7 اہم ریاستوں میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگیامریکی صدارتی الیکشن؛ 7 اہم ریاستوں میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگیامریکی صدارتی الیکشن میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگی
مزید پڑھ »

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقلبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:20:18