14 نومبر کو کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد سمیت 26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے: ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 نومبر کو سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی براہ راست مانیٹرنگ کیلئے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کر دیے۔
ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، میرپورخاص، مٹیاری، ٹنڈوالہیار، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹہ، ملیر، کورنگی کراچی، کراچی ویسٹ، کراچی ساؤتھ، کراچی سینٹرل اور کراچی کیماڑی سمیت 26 اضلاع کی خالی بلدیاتی نشتوں پر 14 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاںجن 26 فرموں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں زیادہ تر پاکستان، چین اور متحدہ عرب امارات میں قائم ہیں
مزید پڑھ »