سب سے بڑی پانی کے غباروں کی جنگ کے ریکارڈ کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

سب سے بڑی پانی کے غباروں کی جنگ کے ریکارڈ کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

منتظمین 2 لاکھ 9 ہزار پانی کے غبارے پھینکنے کے لیے کم از کم 10 ہزار افراد کو اکٹھا کرنے کے لیے پُر امید ہیں

پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیار"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت کے بغیر کرواسکتے ہوتو کروالو"ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی انتہائی سخت، موبائل فون سروس معطلتھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمدغزہ پر تازہ ترین اسرائیلی حملے، 57 افراد شہید

امریکا میں ایک علاقہ 10 ہزار افراد کو اکٹھا کر کے دنیا کی سب سے بڑی پانی کے غباروں کی لڑائی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے جا رہا ہے۔ ایک غیر منافع ادارے کی جانب سے کیلیفورنیا میں منعقد کرائے جانے والے اسپلیش فیسٹ میں ۔ اسپلیش فیسٹ ویب سائٹ پر منتظمین کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے لیے کی جانے والی یہ سرگرمی صرف پانی بھرے غبارے پھینکنے کے لیے نہیں بلکہ یکجہتی، عدم تشدد، تعلیم اور سماجی سرگرمیوں کی اہمیت کو فروغ دینے کے لیے ایک طاقتور پیغام رکھتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےمودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کو شکستفرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کو شکستدوسرے مرحلے کی ووٹ کے نتائج آنے کے بعد بائیں بازو کی جماعت پاپولر فرنٹ 182 لیکر سب سے آگے رہی
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکامدہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکامدہشتگردوں نے آئی ڈی دھماکا کر کے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی ، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:18:53