تقریباً 33لاکھ افراد ٹاپ 5 فیصد کمائی کرنے والے طبقے میں آتے ہیں، ان میں سے صرف 6 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراتے ہیں: راشد محمود لنگڑیال
۔ فوٹو فائل
راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ تقریباً 33لاکھ افراد ٹاپ 5 فیصد کمائی کرنے والے طبقے میں آتے ہیں، ان میں سے صرف 6 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراتے ہیں جبکہ باقی 27 لاکھ افراد انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کراتے۔ ایف بی آر نے اب تک 186000 اعلیٰ مالدار افراد کو ٹیکس نوٹسز بھیجے ہیں، جو خاطر خواہ اثاثے، آمدنی، اور گاڑیاں رکھتے ہیں لیکن مطلوبہ سطح پر ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ ملک کے سب سے مالدار 5 فیصد افراد، جن کی تعداد 670000 ہے، ممکنہ طور پر ٹیکس چوری کرتے ہیں اور اخراجات کرنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ 0.6 ملین مالدار افراد ایف بی آر کے ریڈار پر ہیں۔
Fbr Finance Minister Imf Pakistan Tax
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
حکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے کو اگلے چھ ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیاایف بی آراور شادی ہال مالکان کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے معاملات طے ہوگئے
مزید پڑھ »
وہ جانور جو اپنی دریافت کے بعد دوبارہ نظر نہیں آئےہر سال سائنس دان زمین پر جانوروں کی زیادہ سے زیادہ انواع دریافت کرتے رہتے ہیں
مزید پڑھ »
ماہرین کا غیر قانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاؤن پر زورغیر قانونی سگریٹ کی تجارت ہر سال 300 ارب روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »