ایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ریونیو کو بڑھانے سے متعلق اقدمات میں کلیدی اقدامات کیے جائیں گے۔ ہم نے مارچ ہی سے ڈیجٹلائزیشن پر کام تیز کردیا گیا تھا۔ پچھلے 3سے 4 ماہ میں ہم اب ڈیجٹلائزیشن پر عملدرآمد کو لے کر چل رہے ہیں۔ کوشش ہے کہ دیانتدار ٹیکس پیئرز پر کم سے کم بوجھ آئے ۔ ٹیکس لیکیج کو روکنے کے لیے بھی اقدامات ہو رہے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے بارے میں بہت کلیئر ہوں کہ اگر آئی ایم ایف کو ہم سرپرائز نہ دیں جو کچھ ان سے کہا کریں گے وہ نہ کریں تو درست نہیں، ہم نے آئی ایم ایف سے جو طے کیا ہے وہ کررہے ہیں، امید ہے ہم آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جاری رکھیں گے اور کامیابی سے مکمل کریں گے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ٹیکس پیپرز سے متعلق ڈیٹا آگیا ہے اور اب ٹیکس نادہندہ سے متعلق بھی ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ۔ صاحب حیثیت لوگوں کو آگے آکر اپنا حصہ معیشت میں ڈالنا ہوگا۔ ایک لاکھ 90 ہزار ایسے لوگ ہیں جن کو ٹیکس نیٹ میں ہونا چاہیے۔ ریگولر ڈیٹا ایکسچینج ہوتا رہے گا تاکہ پالیسی اس کے مطابق بنے ۔ ایف بی آر میں کپیسٹی بلڈنگ سے متعلق کام ہوتا رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطابفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات کا کردار اس وقت انتہائی اہم اور کلیدی ہے۔ پاکستان کی ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 9 سے 10 فیصد ہے، جسے اگلے 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
آئی بی سکھر نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیےایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 42.59 فیصد اور بی ڈی ایس میں کامیابی کا تناسب 49.90 فیصد رہا
مزید پڑھ »
کراچی: نہم سائنس و جنرل گروپ کے نتائج کا اعلانسائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 69.52 فیصد اور جنرل گروپ میں 51 فیصد رہا
مزید پڑھ »
عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیدرخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
چائنا مالی پالیسی میں تبدیلی: جی ڈی پی کی 4 فیصد شرح کے ساتھ بڑے نشانےچین کے رہنماؤں نے 2024 کے لیے جی ڈی پی کی 4 فیصد شرح کے ساتھ مالی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ مہم 2024 میں امریکی ٹیگز کے اثرات سے بچنے کے لیے ایک اہم اقدام سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی کا اگلے سیشن کیلئے داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہجامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب بھی 31 فیصد تک رہا ہے
مزید پڑھ »