سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 69.52 فیصد اور جنرل گروپ میں 51 فیصد رہا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا۔
نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں ایک لاکھ 76 ہزار 784 طلبا و طالبات رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے ایک لاکھ 73 ہزار 461 طلبا و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے، غیر حاضر طلبا و طالبات کی تعداد 3 ہزار 323 رہی۔ اسی طرح جنرل گروپ ریگولراور پرائیویٹ میں 16 ہزار 753 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 15 ہزار745 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 1008 امیدوار غیر حاضر رہے۔ جنرل گروپ ریگولر میں سات پرچوں میں 5 ہزار 961 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور کامیابی کا تناسب 56.76 فیصد رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹربورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیانتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 2024 سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیاثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سائنس گروپ اور جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب سائنس گروپ میں 69.52 فیصد اور جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ میں 51.05 فیصد رہا۔
مزید پڑھ »
انتخابات میں مسلم مخالف مہم بند کی جائے؛ الیکشن کمیشن کا مودی کی جماعت کو حکمجھاڑکھنڈ میں ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
مزید پڑھ »
کینیا کا بھارت کے اڈانی گروپ سے معاہدے فوری ختم کرنے کا اعلانیہ فیصلہ تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیاگیا ہے، کینیا کے صدر ولیم رو
مزید پڑھ »
برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلدنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کے رکن ممالک کے سربراہان کا غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »