ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 2024 سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

تعلیم خبریں

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 2024 سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچیسائنس گروپجنرل گروپ ریگولر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سائنس گروپ اور جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب سائنس گروپ میں 69.52 فیصد اور جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ میں 51.05 فیصد رہا۔

ثانوی تعلیم ی بورڈ کراچی نے جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں ایک لاکھ 76 ہزار 784 طلبا و طالبات رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے ایک لاکھ 73 ہزار 461 طلبا و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے، غیر حاضر طلبا و طالبات کی تعداد 3 ہزار 323 رہی۔ اسی طرح جنرل گروپ ریگولراور پرائیویٹ میں 16 ہزار 753 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 15 ہزار745 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 1008 امیدوار غیر حاضر رہے۔ جنرل گروپ ریگولر میں سات پرچوں میں 5 ہزار 961 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور کامیابی کا تناسب 56.76 فیصد رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سائنس گروپ جنرل گروپ ریگولر پرائیویٹ جنرل گروپ نتائج اعلان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرنداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

انٹربورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیاانٹربورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیانتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیپاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

COP29 سمٹ میں $300 بلین کی فنانسنگ کا اعلانCOP29 سمٹ میں $300 بلین کی فنانسنگ کا اعلانCOP29 سمٹ میں ممالک نے $300 بلین سالانہ فنانسنگ کا اعلان کیا ہے جو غریب ممالک کو کلائمیٹ چنج کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کرے گا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں میاں بیوی کی قتل: جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کی یہ میاں بیوی شادی کرنے کے وقت قتل کردیا گیاکراچی میں میاں بیوی کی قتل: جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کی یہ میاں بیوی شادی کرنے کے وقت قتل کردیا گیاکراچی میں گولیوں کی فائرنگ کے ذریعے میاں بیوی کی قتل کردیا گیا، جس کا قتل انہوں نے جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 12:35:49