نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔
اسی طرح کامکس کالج کی طالبہ رابعہ بنت عمران چھابرا رول نمبر 627037 نے 975نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ بحریہ کالج کارساز کی طالبہ جویریہ تاج بنت محمد سلیم جھارا رول نمبر 627167 نے 970نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان امتحانات میں 169 امیدوار اے ون گریڈ، 1123 اے گریڈ، 2306 بی گریڈ، 4450 سی گریڈ، 3760 ڈی گریڈ جبکہ 279 امیدوار ای گریڈ میں کامیاب ہوئے۔نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔ امیدوا ر اپنے نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اینڈرائڈ ایپ کو گوگل پلے اسٹور پر BIEK کے نام سے سرچ کر کے موبائل میں انسٹال کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلخیبرپختونخوا سے غیرحتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کو کلین سوئپ کردیا
مزید پڑھ »
صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیابھارت کے میچز کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ ختم کیا گیا، آئی سی سی نے 11 نومبر کو لاہور میں باضابطہ شیڈول کا اعلان کرنے کا پلان کیا تھا: کرکٹ ویب سائٹ
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف سیریز؛ آسٹریلیا نے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیاموجودہ کپتان پیٹ کمنز سمیت کئی سینیئرز پانچویں میچ سے محروم رہیں گے
مزید پڑھ »