یہ فیصلہ تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیاگیا ہے، کینیا کے صدر ولیم رو
کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بھارت کے مشہور اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد گروپ کو مرکزی ایئرپورٹ کا کنٹرول دینے کے کاروباری معاہدے اورتوانائی کے سودے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ وزارت ٹرانسپورٹ، توانائی اور پیٹرولیم کی ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جاری خریداری فوری طور پر معطل کر دیں۔ اس مجوزہ معاہدے پر بڑے پیمانے پر تنقید ہوئی تھی اور اڈانی گروپ کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے تھے اور ایئرپورٹ کے عملے نے ہڑتال کی تھی۔عملے کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں کام کے حالات مزید خراب ہوں گے اور بعض صورتوں میں ملازمتوں کا نقصان ہو گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اڈانی گروپ کی ایک ذیلی کمپنی نے علیحدہ منصوبے پاور ٹرانسمیشن لائنوں کی تعمیر کے لیے گزشتہ ماہ وزارت توانائی کے ساتھ 30 سال کے لیے 736 ملین ڈالر کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط کیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دیمعاہدے کے تحت فریقین سے مسلح حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیابراڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »