برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی چند دنوں تک بے حد ہوشیاری کے ساتھ چلنا ہوگا اور خصوصاً آج کسی بھی ایسے کام سے دور رہنا ہوگا جس میں پہلے بھی آپ پریشانی سے گزر چکے ہیں خیال کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کی جس بھی معاملے میں لاپرواہی سے کام ہو رہا ہے اس کو فوراً ٹھیک کریں اور اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ آج...
پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی بانی متحدہ عرب امارات شیخ زاید ...کابل حکومت نے دو امریکی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کر دیبرج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو ابھی چند دنوں تک بے حد ہوشیاری کے ساتھ چلنا ہوگا اور خصوصاً آج کسی بھی ایسے کام سے دور رہنا ہوگا جس میں پہلے بھی آپ پریشانی سے گزر چکے ہیں خیال کریں۔ آپ کی جس بھی معاملے میں لاپرواہی سے کام ہو رہا ہے اس کو فوراً ٹھیک کریں اور اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ آج شاہد کوئی پیشکش بھی سامنے آئے۔ جو لوگ کسی دشمن سے خوف زدہ ہیں وہ اب بالکل نہ گھبرائیں اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ خود ہی آپ کو مشکل سے نکال کر دوسروں کے سامنے عزت عطا کریں گے۔ ایک رکاوٹ تو ہے مگر وہ عارضی ہے آپ صبر سے کام لیں اور کسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی تک ان لوگوں کا اندازہ ہی نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے آپ کی زندگی میں بہت مشکلات پیدا کر دیں تھیں۔ آج فوری ان سے دور رہنے کا مشور ہے ورنہ۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی پرانی باتیں اگر اب سامنے نا آئیں تو بہتر ہے آپ ان کو برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور آج کا دن کچھ غصے اور مایوسی والی...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ پچھلے کافی دنوں سے جن معاملات کو لے کر پریشان تھے۔ آج سے ان میں ان شاءاللہ بہتری آنا شروع ہو جائے گی اور راستے میں جو لوگ رکاوٹ لا رہے تھے، وہ بھاگ جائیں گے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی مالی حوالے سے بحکم اللہ بہتری کا عمل جاری ہے۔ اور آپ کی محنت، ایمانداری اس میں مزید برکت ڈال دے گی۔ اس وقت...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ شاید کسی نظر بد میں آئے لگتے ہیں جو بڑی مشکل میں بار بار آ جاتے ہیں اس کے لئے صورة قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں اور آج ہو سکے تو صدقہ ضرور دیں۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کے لئے اب حالات مختلف ہیں اب اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھا سکتے ہیں اور جس طرف سے مشکل پیش آ رہی تھی وہ بھی اب...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اس وقت مالی طور پر آپ کے لئے کچھ سلسلہ بن جانے کی امید دکھائی دے رہی ہے۔ آپ جن معاملات میں الجھن کا شکار تھے۔ وہ اب حل ہونے کے قریب ہیں، فکر مند نہ ہو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو لوگ کسی کی باتوں میں اپنی پوزیشن کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچیں گے وہ غلطی کریں گے اب حالات ایسے نہیں کہ فوری...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ماضی میں آپ کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے اس کو بھول جائیں۔ اب جو ہونے والا ہے۔ اس کے بارے میں غور کریں۔ ان دنوں ایک اچھا موقع مل رہا ہے اس پر غور کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو لوگ آپ کے لئے مشکل پیدا کر رہے تھے۔ وہ اب ان شاءاللہ پیچھے ہٹ جائیں گے۔ آپ بے فکر ہو کر اب قدم بڑھا سکیں گے اور آج...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج زائچہ اچھی پوزیشن کو ظاہر کر رہا ہے۔ اب اپنے مقصد کے قریب ہو رہے ہیں۔ ان دنوں مالی حوالے سے صورت حال دن بدن مضبوط بھی ہوتی جا رہی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی نوکری میں بہتری کی امید ہے جس مقصد کے پیچھے میں وہ جلد آپ کے پاس ہوگا۔ بس اپنا غصہ کم کریں۔ اس کی وجہ سے ماضی میں نقصان ہوا ہے اور...
مزید پڑھ »