ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
جو لوگ کسی بھی قسم کی بیماری کو لے کر پریشان ہیں۔ وہ اب بے فکر ہو جائیں۔ آج زحل زائچے میں سے نکل جائے گا تو صورت حال بھی بحکم اللہ بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔آج کا دن اچھا ہے۔ آپ کو کسی جانب سے اچھی اچھی خبریں دے رہا ہے اور آپ جس بھی قسم کی توقع لگا کر بیٹھے ہیں وہ بھی پوری ہونے کی امید ہے۔آپ کو آج ایک اہم معاملے میں کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی مشکل کا
شکار تھے۔ اب اس سے نجات ملے گی اور گھریلو ایک ٹینشن بھی ختم ہو جائے گیآج اپنوں کے ساتھ اختلافات والا خانہ کھلا ہوا ہے۔ آپ کو غصہ قابو میں رکھنا ہوگا اور کوشش کرنی ہے کہ ہر معاملے میں درگزر سے کام لیا جائے تو بہتر رہے گا۔آپ کے لئے محتاط ہو کر چلنے کا مشورہ ہے۔ کچھ مقام پر کچھ گڑ بڑ دکھائی دے رہی ہے۔ روزگار کی فکر بھی لاحق رہے گی اور ایک کام عین موقع پر آکر رک جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کسی کے وعدے پر اعتبار مت کریں اور مکمل تو کل سے کام لیں۔ اللہ بڑا رحمان اور رحیم
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج روحانی حوالے سے کوئی اچھی خبر ہے۔ شائد کسی منزل کے قریب ہوں۔ بہرحال جو بھی
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹاسک
مزید پڑھ »
کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہکورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور ہائی کورٹ کا مفتی کفایت اللہ کی رہائی کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کہ ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا یہ
مزید پڑھ »