ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟
آج کا دن اچھا اور روحانی حوالے سے آپ کے معاملات ٹھیک کر رہا ہے۔ اگر صورتحال کے مطابق قدم رکھا تو ان شاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں اچھی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔بند گلی میں سے نکلنے کا کوئی نہ کوئی راستہ ان شاء اللہ ضرور مل جائے گا۔ آپ بالکل بھی فکر مند نہ ہوں۔ زحل آج دوپہر تک زائچے سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا تو صورت حال بدل جائے گی۔مخالفت والا خانہ تو بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ان حالات میں مسلسل صدقہ دیتے رہنے کا مشورہ ہے۔ سورۃ حشر کی آخری تین آیات بھی صبح و شام پڑھنا اپنا معمول بنا...
آپ کو آج سے عطارد کی وجہ سے مالی معاملات کے حوالے سے کافی اچھا فرق پڑے گا۔ آپ کی پوزیشن ان دنوں آپ کو بڑے اچھے مقام پر لے جائے گی اور جو قرض تھا وہ بھی جلد اتر جائے گا۔اس وقت صورتحال کافی اچھی ہو رہی ہے۔ بدلتے ہوئے حالات میں آپ کے لئے کافی کچھ رکھا ہوا ہے۔ آپ کی چھٹی حِس تیز رہی تو آپ کے لئے اس میں بھی بہت کچھ نظر آتا ہے۔بلاک رقم کی واپسی کا امکان ہے اور آپ کی مرضی کے مطابق ایک بڑا کام ہوتا بھی نظر آتا ہے۔ بس اپنا قبلہ درست رکھیں۔ دلی معاملات میں آپ بے بس دکھائی دیتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے خوش خبری سنائی ہے کہ یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی۔اے آر وائی
مزید پڑھ »
سندھ کا 14لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف -کراچی:محکمہ خوراک سندھ نے صوبے کے لیے 14 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ نے 14 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف رکھا ہے اور اس حوالے سے سخت احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ محکمہ خوراک سندھ کا کہنا ہے کہ ریجنل ڈپٹی …
مزید پڑھ »
نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عبدالعلیم خان کا جیلوں میں ایمرجنسی ہیلتھ سروسز 1122 کی فراہمی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے جیلوں میں ایمرجنسی ہیلتھ سروسز 1122 کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کی تکالیف دور کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »