سترہ ماہ میں بہت سازشیں کی گئیں، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے PTIGovernment PMImranKhan Pakistan Corruption SheikhRasheed PMLN PPP ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MediaCellPPP pmln_org Dr_FirdousPTI
راولپنڈی والوں نے منی لانڈرنگ کرنے والوں کوشکست دی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگراحتساب نہ ہوا توجمہوریت نامکمل رہے گی، عمران خان کا نام احتساب خان ہے، لوٹی دولت واپس لائے گا، مہنگائی،بے روزگاری کا اعتراف کرتا ہوں۔ شیخ رشید نے بلاول کی نقلیں کرتے ہوئے کہا کہ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتا ہے جب ڈائریکٹرتھا تواس وقت بچہ تھا، بلاول کہتا ہے، اگر پکڑا تو ہم خوفناک بن جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی شہریت بل کے خلاف پنڈی راجا بازارسے بڑی...
وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ سترہ ماہ میں بہت سازشیں کی گئیں، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہا ہے، ان لوگوں کی اپنی سیاست ختم ہو رہی ہے، رانا ثنا اللہ کیس، احسن اقبال میں لیگل ٹیم بہتر جواب دے گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں جلسہ کرنے والوں کوخوش آمدید کہتا ہوں، میں بھی لاڑکانہ جلسہ کرنے جاؤں گا، یہ نہیں ہو سکتا آپ میرے شہرمیں آئیں اورمیں لاڑکانہ جا کرجواب نہ دوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے کہتے ہیں پشگوئیاں کرتا ہوں، پنڈت فال نکالنے والا نہیں ہوں، ایم ایل ون بننے سے پنڈی سے کراچی کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس : مختلف اداروں میں تعیناتیوں سمیت اہم فیصلےاسلام آباد : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایل او سی پر متاثرہ خاندانوں کو امداد و دیگر اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی
مزید پڑھ »
پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری، بلے بازوں میں بابر اعظم کا چھٹا نمبرٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی بڑی چھلانگیں۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL BabarAzam
مزید پڑھ »
کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکویت میں ایک اونٹ 16 ملین کویتی دینار (8 ارب روپے سے زائد) میں نیلام ہو کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوچکا ہے
مزید پڑھ »